Islamic scholar

جس انسان کا نفس اس درجے مزکی اور مطہر ہوچکا ہو،
اس کا قلب اپنے محسنین اور اساتذہ،
(جن سے اسے علم و فضل اور صلاح و تقوی بلکہ ایمان میں رسوخ اور عمل میں دوام کی دولت میسر آئی ہو)
کی محبت سے کس درجے لبریز ہوگا؟ اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے۔۔۔!

شناوران محبت تو سینکڑوں ہیں مگر
جـو ڈوب جائے وه پکـا ہے آشنـائی کـا۔














Comments

Popular posts from this blog

سیرت النبی کریم قسط 1

مخزن الاخلاق Makhzan Ikhlaq #ikhlaq اخلاق