Online Qur'an Learning

Who is the Qur'an
جہاں میں انقلاب آیا ہے قرآن کی تلاوت سے
منور ہے جہاں قرآن کے نور و صداقت سے

ہواعثمان ذوالنورین کے دل پہ ضیا اس سے
علی بن ابن طالب بنے شیر خدا اس سے

اس نے ابن قاسم کے عزائم کو ابھارا تھا
اس نے غزنوی کے حوصلوں کو ابھارا تھا

یہ محبوب کبریا کے دل اطہر پہ اترا تھا
ہدایت بن کے آیا تھا زمانے بھر میں چمکا تھا

اس قرآن نے خالد کو سیف اللہ بنایا تھا
اسی قرآن نے حبشی کی عظمت کو بڑھایا تھا

اسی نے طارق ادنٰی کو اعلٰی کر کے چمکا تھا
اس نے اندلس پر پرچم اسلام لہرایا تھا

اس کو پڑھ کے عثمان نے پیا جام شہادت ہے
انوکھی یہ شہادت ہے انوکھی یہ تلاوت ہے

ختم ہو جاتی ہے یارو تلاوت سے پریشانی
مسائل کا یہی حل ہے سنور جاتی ہے زندگانی

https://www.facebook.com/saady9/

Comments

Popular posts from this blog

سیرت النبی کریم قسط 1

مخزن الاخلاق Makhzan Ikhlaq #ikhlaq اخلاق